• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن، آن لائن دھوکہ دہی ملوث 400 غیر ملکی گرفتار

منیلا (اے ایف پی) فلپائن میں امیگریشن ایجنسی نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز منیلا میں آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث ملزمان کیخلاف "بڑے پیمانے پر" کارروائی میں تقریباً 400غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام نے ایک عمارت پر چھاپہ مارا اور کارکنوں کو مبینہ طور پر بیرون ملک متاثرین کو نشانہ بنانے والے آن لائن دھوکہ دہی کی کارروائیوں میں ملوث پایا۔

دنیا بھر سے سے مزید