• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ، بھارت نے ایل اے سی پر مزید فوجی بھیج دیئے

نئی دہلی (این این آئی)چین کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، بھارت نے ایل اے سی پر مزید فوجی بھیج دیئے،بھارت نے 33 انڈوتبت بارڈر پولیس کی 6نئی بٹالینز ارونا پردیش اورسکم میں لائن آف ایکچیوئل کنٹرول پر تعینات کر د یں،دریائے برہم پترا پر ڈیم کی تعمیر اورلداخ کے کچھ حصے شامل کر کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام کے اعلان پرمودی حکومت سخت سیخ پا،چین کی طرف سے لداخ کے علاقے سے دو نئی کاؤنٹیوں کی تشکیل اور دریائے برہم پترا پر ایک بڑے ڈیم کی تعمیر کے فیصلے کے بعد چین کیساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے 33انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کی چھ نئی بٹالین لائل آف ایکچیوئل کنٹرول ( ایل اے سی) پر تعینات کر دی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید