• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاؤ الدین ذکریا ایکسپریس کی اے سی بزنس بوگی پٹری سے اتر گئی

سانگھڑ ( محمد مبین بھٹی/ نامہ نگار ) منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی سے ملتان جانے والی 25UP بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس کی سیکنڈ لاسٹ اے سی بزنس بوگی اچانک دھماکے کے ساتھ ریلوے ٹریک سے نیچے اتر گئی جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ ٹرین میں سوار مسافروں کی حالت مارے یخ بستہ سردی کے حالت غیر ہوگئی بتایا جاتا ہے متاثرہ بہاؤ الدین ذکر اکسپریس جو 12گھنٹے سے زائد جنگل بیابان میں کھڑی رہی۔

ملک بھر سے سے مزید