• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل کا اظہار مذمت

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بانی ایم کیو ایم کے حق میں کی گئی چاکننگ اور لگائی گئی تصاویر کو ہٹانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی حرکتوں سے بانی کی مقبولیت اور محبت عوام کے دلوں سے نہیں نکالی جاسکتی ہے، رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ جمہوری دور میں اس قسم کے غیر جمہوری ہتکھنڈوں کو روکا جائے اور شرپسند عناصروں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید