• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی ڈیپازٹ جمع، سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنیوالی کمپنیوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) ایس ای سی پی نے غیر قانونی ڈیپازٹ لینے اور سرمایہ کاری کے نام پر کو غیر قانونی قرار دیا ہے، ، SECPنے ملوث افراد کیخلاف مزید کارروائی کیلئے معاملہ متعلقہ تحقیقاتی اداروں کو بھیج دیا اسکیم کے اسپانسرز بنیادی طور پر ضلع لیہ کے رہائشیوں کو ہدف بنا رہے ہیں یہ لوگ برانچ دفاتر، واٹس ایپ اور کالز کے ذریعےعوام سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں سرمایہ کاری کرنے پر آمادہ کرتے ہیں، مالک نے ایس ای سی پی کے تحت کمپنیز ایکٹ 2017کے تحت ایک کمپنی رجسٹر کرائی ہے ، کمپنی عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے اپنی رجسٹریشن کی قانونی حیثیت کا غلط استعمال کرکے قانونی ہونے کا جھوٹا تاثر پیدا کر رہی ہے، ایس ای سی پی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی دھوکہ دہی پر مبنی سکیموں کا شکار نہ ہوں اور کسی بھی سرمایہ کاری سے پہلے مکمل تحقیقات کریں۔

ملک بھر سے سے مزید