بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کا والد کو جذباتی پیغام وائرل
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے ’اونر 25‘ نامی ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، اس جہاز میں11 افراد پر مشتمل پاکستانی کریو بھی موجود ہے، جن میں سے ایک مغوی کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
۔