• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد صادق، وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

سلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق سفیر اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کو معاون خصوصی برائے وزیر اعظم مقرر کرد یا ہے۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہو گا۔کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا باضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔دریں اثناء وزیراعظم شہباز شریف نے اسنوکر کھلاڑی محمد آصف کو تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا محمد آصف نے اسنوکر کی ایک اہم چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔
اہم خبریں سے مزید