• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 نومبر‘ PTI کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور‘ 24 کی مسترد

اسلام آباد(اے پی پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت سے جاری فیصلہ میں پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 24کارکنان کی ضمانتیں مسترد کر دی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید