• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء جاوید اور صدف کنول کے مشترکہ فوٹو شوٹ نے جلوے بکھیر دیے

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا
کولاج بشکریہ سوشل میڈیا 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صدف کنول اور ثناء جاوید نے مشترکہ فوٹو شوٹ میں حصہ لیا ہے۔

یہ فوٹو شوٹ بظاہر کپڑوں کے برانڈ کے لیے کروایا گیا ہے جس میں دونوں خوبصورت ماڈلز کو ایک ساتھ خوب شِیر و شَکَر ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

صدف کنول اور ثناء جاوید کے اس فوٹو شوٹ کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں جنہیں دیکھ کر مداح خوش گوار حیرانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

اس فوٹو شوٹ کو دیکھ  کر صارفین پریشان ہیں کہ آیا وہ صدف کنول کے تیکھے نین نقشوں پر نظریں جمائیں کہ ثناء جاوید کی کھلتی رنگت اور فٹنس کو دیکھیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید