• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی کے وفد کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کے وفد نے چیمپنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ہفتے کو پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ان کے ہمراہ پی سی بی افسران بھی موجود تھے۔اتوار کو وفد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔

اسپورٹس سے مزید