• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال ایونٹ سیمی فائنل مرحلے میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پانچواں انوریکس ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں لیگ کے آخری دن آرام باغ، سول ٹائیگرز ،عثمان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
اسپورٹس سے مزید