• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماجد بھٹی اور عبدالمحی ہال آف فیم ججز پینل میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ہال آف فیم 2024 کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے والے ججز پینل میں جنگ گروپ کے دوسینئر صحافی عبدالماجد بھٹی اور عبد المحی شاہ بھی شامل تھے۔دیگر ارکان میں سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس، وسیم اکرم، اظہر علی سابق خاتون کر کٹرز بسمہ معروف، نین عابدی ، محمد یعقوب، نعمان نیاز، سویرا پاشا اور زاہد مقصود شامل تھے۔
اسپورٹس سے مزید