• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور 1992 کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے کرکٹر اقبال سکندر سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن کے جنرل منیجر آف کرکٹ بن گئے ہیں انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید