• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلی روحانی گرو سے مدد لینے پہنچ گئے

ممبئی (جنگ نیوز) خراب فارم اور تنقید کےشکار بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اپنی مشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے اپنے روحانی گرو پریمانندا مہاراج کے پاس ان کے آشرم پہنچ گئے۔ کوہلی کے ساتھ اہلیہ انوشکا شرما اور دونوں بچے بھی تھے، سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں انہیں گرو کے پاس خوشگوار موڈ میں بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید