• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ممریز سالک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے چیف میڈیکل کنسلٹنٹ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹرممریز سالک کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلیے چیف میڈیکل کنسلٹنٹ مقررکیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہ شریک ٹیموں کے کنسلٹنٹس کےساتھ کام کریں گے، چیمپئنز ٹرافی کے دوران ڈاکٹرممریز کھلاڑیوں کو بہترین میڈیکل سہولیات کی دستیابی یقینی بنائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید