• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی وزیر کھیل کا چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے بائیکاٹ کا مطالبہ

کیپ ٹاؤن (جنگ نیوز) انگلینڈ کے بعد اب جنوبی افریقی وزیر کھیل گیٹن مک کنزی نے چیمپیئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ اور آئی سی سی کو اپنے ہی قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسپورٹس سے مزید