• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SIFC نے این ایچ اے اور ملائیشین کمپنی کے درمیان عدالت سے باہر تصفیہ کرا دیا

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور ملائیشیا کی ایک کمپنی بینا پوری کے درمیان M-9 کراچی حیدرآباد پر دیرینہ قانونی چارہ جوئی کامسئلہ حل کرنے کے بعد عدالت سے باہر تصفیہ کرا دیا، ترجمان ایس آئی ایف سی نے کہا کہ یہ دیرینہ مسئلہ حل کرانے میں خوشی ہو رہی ہے، کونسل کے ذرائع کے مطابق اس مسئلہ کے حل کے بعد پاکستان میں انفراسٹرکچر میں مزید غیر ملکی سرمایہ کاری آئیگی اور دیگر ممالک کا نہ صرف اعتماد بڑھے گا بلکہ ان کیساتھ تعلقات بھی مضبوط ہو نگے۔

ملک بھر سے سے مزید