• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان کو خواتین سمٹ میں شرکت کی دعوت دی، کوئی نہیں آیا، خالد مقبول

اسلام آباد (اے ایف پی) وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان کو خواتین سمٹ میں شرکت کی دعوت دی تاہم کسی نے شرکت نہیں کی۔ انہوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی تاہم اسلام آباد کو کوئی جواب نہیں ملا ہے۔

اہم خبریں سے مزید