• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر، 4 پروازیں متبادل منتقل، 6منسوخ، 82 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے لاہور، سیالکوٹ، ملتان اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن جمعہ کو بھی شدید متاثر رہا۔ 4 پروازیں متبادل منتقل، 6 منسوخ، 82 میں تاخیر، سیالکوٹ اور ملتان کی 4 غیرملکی پروازوں کو لاہور اتارا گیا۔ 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 82 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جدہ سیالکوٹ کی پروازیں پی ایف 721، دبئی سیالکوٹ ایف زیڈ ل، 315 ابوظہبی سیالکوٹ پی کے 178، شارجہ ملتان G9-558 کو لاہور اتارا گیا۔
اہم خبریں سے مزید