• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر افسران کو ای میل اور فون نمبرز اپڈیٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک اہم سرکلر جاری کرتے ہوئے تمام ممبران، چیف کمشنرز (انکم ٹیکس ریفارمز)، اور ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت تمام افسران کی ای میل ایڈریسز اور فون نمبرز کو ایچ آر ایم ایس (ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم) میں فوراً اپڈیٹ کریں۔ سرکلر میں یہ ہدایت دی گئی ہے کہ زیر انتظام افسران کی تمام تفصیلات کو اپڈیٹ کرانے کے بعد اس کی تصدیق بورڈ کو فراہم کی جائے۔ سرکلر کے مطابق، ان معلومات کو فوری طلب کیا گیا جن افسروں نے اختتام ھفتہ تک بھی عملدرآمد نہیں کیا ان کو چوبیس گھنٹوں ۔یہ عملدرآمد کرنے کی ھدایت جاری کر دی گئ ھے لازمی اس عمل کا مقصد سرکاری ریکارڈ کو شفاف اور درست بنانا ہے تاکہ افسران کی معلومات بروقت دستیاب ہوں۔
اہم خبریں سے مزید