• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، سکیورٹی کے شدید خدشات سرکاری افسروں کیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (طاہر خلیل) خیبر پختونخوا میں سکیورٹی کے شدید خطرات کے پیش نظر سرکاری افسروں کیلئے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں حکومت نے ہدایت کی کہ سرکاری گاڑیوں سے سرکاری نمبر پلیٹ ہٹا دی جائے اور سرکاری ملازمین کو الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ اغوا کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر آمد و رفت اور سفر کیلئے حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید