• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا شیڈول جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا ششماہی شیڈول جاریکر دیا ہے۔ رواں ماہ کمیٹی کا اجلاس پیر 27 جنوری کو منعقد ہوگا، پھر پیر 10 مارچ، پیر 5 مئی اورپیر 16 جون کو منعقد کیا جائیگا۔
ملتان سے مزید