• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی، سرکاری سکولز پیر کو کھل جائیںگے ،محکمہ سکولز

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نےموسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے امکانات کو مستردکردیا ہے اورکہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات مقررہ تاریخ کو ختم ہوں گی اور تمام نجی و سرکاری سکول پیر کو کھل جائیں گے۔
ملتان سے مزید