• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف نے آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں میں کم تعلیم یافتہ ٹیچرز کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)پیف نے آوٹ سورس ہونےو الے سکولوں میں کم تعلیم یافتہ ٹیچرز کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا ،اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ آؤٹ سورس سکولوں میں کم سے کم 14 سالہ تعلیم یافتہ اساتذہ کو ہی رکھا جاسکے گا، اساتذہ کی ریکروٹمنٹ کیلئے کم سے کم تعلیمی قابلیت بی اے یا بی ایس سی مقرر کردی گئی ہے، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے لائسنسز کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
ملتان سے مزید