• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ جوادیہ النگ دہلی گیٹ میں حضرت علی اصغر کے جشن ولادت کی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) گل حسن کے زیر اہتمام سالانہ جشن بعنوان بسلسلہ ولادت حضرت علی اصغر امام بارگاہ جوادیہ النگ دہلی گیٹ ملتان پر تقریب کا انعقاد،مداح اہلبیت گل حسن صدیقی، ذاکر ناہید عباس جگ ، ذاکر اظہر عباس تلہاڑا نے فلسفہ شہادت کمسن مجاہد کربلا حضرت علی اصغر کی حیات پر روشنی ڈالی اور کیک کاٹا گیا، تقریب میں اخلاق حیدر صدیقی، اشفاق حیدر جیو،حسنین علی بخاری ایڈووکیٹ، مخدوم سید ظفر عباس شمسی،سید علمدار حسین نقوی،سید موسیٰ رضا شاہ اورمہر شاہد عباس چاون سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید