• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلیڈی ایٹرز کا ساتھ خوش گوار رہا، سرفراز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ وقت ختم ہوا چاہتا ہے، ہر لمحے کو یاد رکھوں گا۔ موقع دینے پر ندیم عمر بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

اسپورٹس سے مزید