• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز) آزادبلوچ باکسنگ جمنازیم میں سندھ پولیس اور کراچی ڈویژن کے باکسرز کے مابین باکسنگ مقابلے ہوئے جس میں سندھ پولیس نے 6میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ، کراچی ڈویژن کے حصے میں 3میڈل آئے ۔ کوچ سندھ پولیس اسلم پرویز نے باکسرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید