• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کا میر ظفراللہ مینگل کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (خ ن) وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے سردار عطااللہ خان مینگل مرحوم کے فرزند اور سردار اختر جان مینگل کے بھائی میر ظفراللہ مینگل کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید