• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری آباد میں نشے کاعادی شخص پہاڑ سے گرکرجاں بحق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)مری آباد میں نشے کا عادی شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق مری آباد کے علاقے محلہ عباسیہ کا رہائشی محمد آصف گزشتہ روز پہاڑ سے گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا پولیس نے بتایا کہ متوفی نشے کا عادی تھا ۔
کوئٹہ سے مزید