کوئٹہ ( پ ر)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے ایم پی اے آواران کے خلاف بیان کی تردیدکرتےہوئے کہا کہ یہ بیان جماعت اسلامی کے شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے گزشتہ دن غلطی وغلط فہمی سے جاری ہواہے جس کی جماعت اسلامی تردیدومعذرت کرتی ہے۔