کوئٹہ(پ ر) پشتونخوانیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ ، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے سیکرٹری فقیر خوشحال کاسی ڈپٹی سیکرٹری عبید اللہ توخی ، ڈپٹی سیکرٹری حمداللہ خان بڑیچ مرکزی کمیٹی کے ارکان حاجی نور محمد وردگ ،عبدالعلی اچکزی گل شاہین ضلعی ڈپٹی سیکرٹری امین اللہ کاکڑ صوبائی کمیٹی کے ارکان حاجی نور گل سلیمان خیل ،حاجی نقیب اللہ مہربان ،محمد نور ملاخیل حاجی امان اللہ بارگزئی نے عمر شاہ عرف حاجی منشی آکا الکوزئی انتقال پرتعزیت کااظہار کرتےہوئے کہاہے کہ حاجی منشی آکانے پشتون عوام کے اتحاد ‘ اتفاق اور تنازعات کو حل کرانے میںقابل قدر خدمات انجام دیں جو ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔