• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب نوشیروانی کا سردار اخترمینگل سے اظہار تعزیت

کوئٹہ ( خ ن)صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں میر شعیب نوشیروانی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔
کوئٹہ سے مزید