• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز اور کیپٹو پاور 24 گھٹنوں کیلئے بند

کراچی(آئی این پی)سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز اور کیپٹو پاور کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، جسکا اطلاق اتوار سے ہوا، کراچی سمیت پورے صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز اور کیپٹو پاور کی بندش کے حوالے سے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز اور کیپٹو پاور اتوار 12جنوری صبح 8بجے سے پیر 13جنوری کی صبح8بجے تک بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی حکام کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کے دوران تمام کیپٹو پاورز کو بھی گیس سپلائی معطل رہے گی۔

ملک بھر سے سے مزید