لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری کا دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒ تعمیراتی پراجیکٹ کا جائزہ لیا،دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒ ترقیاتی منصوبے کی تکمیل سے زائرین کو بہترین سہولتیں میسر ہوں گی۔ مزارات کے انفراسٹر کچر کی بہتری کے لیے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے۔