• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صیہونی فلسطین میں درندگی کی تمام حدیں عبورکرگئے،جمعیت علماء اسلام نظریاتی

لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی سرپرست اعلی مولانامیاں محمداجمل قادری مرکزی جنرل سکرٹری مفتی احمدعلی ثانی مرکزی نائب سرپرست مولاناسیدچراغ الدین شاہ مولاناڈاکٹرشمس الھدی ڈپٹی مفتی شفیع الدین سکرٹری مولانامحمودالحسن قاسمی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے کہا کہ گریٹراسرائیل کانقشہ امت مسلمہ کوتباہ کرنےکاعالمی صیہونی سازش ہےمسلم دنیاء کے حکمرانوں کی خاموشی المیہ ہےصیہونیوں نے ایک بار پھر فلسطین میں درندگیت اور وحشیت سے انسانیت کی تمام حدیں پامال کر چکی ہے ۔
لاہور سے مزید