• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریاں شروع کردیں،شبیراحمدعثمانی

لاہور (نمائندہ خصوصی) حکومت نے ملک بھر میں اس سال 5 فروری کو ہوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے کوآرڈینیٹر امور کشمیر و گلگت بلتستان شبیر احمد عثمانی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ اجلاس میں کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی نے بھی شرکت کی اس موقع پر وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
لاہور سے مزید