• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)گارڈن ٹاؤن، اورنگزیب بلاک کی سوسائٹی حلقہ احباب کا اجلاس صدر خلیفہ عبد القیوم کی صدارت میں ہوا۔تمام شرکاء نے پروفیسر خالد مسعود گوندل کے بڑے بھائی مرحوم چوہدری بشیر احمد گوندل کے لئے دعائے مغفرت کی۔
لاہور سے مزید