• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوالمنڈی،مصری شاہ،ماڈل ٹاؤن،اچھرہ اوردیگر علاقوں میں لوٹ مار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈاکوؤں نےگوالمنڈی میں اصغر سے 1لاکھ 70 ہزار ،مصری شاہ میں قیصر سے 1 لاکھ 50 ہزار اور موبائل فون،ماڈل ٹاون میں ساجد سے 1 لاکھ 45ہزار موبائل فون، اچھرہ میں شعیب سے1 لاکھ35 ہزار اور موبائل فون،نواب ٹاون میں دلاور سے 1لاکھ 30ہزار اور موبائل فون،فیکٹری ایریا میں جاوید سے 1 لاکھ 20ہزار ،موبائل فون چھین لیے،شاہدرہ ٹاون اور گڑھی شاہو سے کاریں جبکہ ٹاون شپ بادامی باغ اور نولکھا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید