• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ وگمہ میوزیکل شو میں شاہد خان اور دیگر فنکاروں کے ہمراہ پرفارم کریں  گی

پشاور(جنگ نیوز)صدارتی اعزاز یافتہ گلوکارہ وگمہ سال نو کی خوشی میں17سے 19جنوری تک مقامی سینما میں میوزیکل شو ’’نوے کال دہ خوشحالہ‘ ‘میں پشتو فلموں کے سپرسٹار شاہد خان ‘گلوکار وصال خیال اور اداکارہ جیابٹ سمیت دیگر مقبول فنکاروں کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کریں گی ۔شوکے پروڈیوسر لیاقت علی خان یوسفزئی اور جان سید ہیں۔ وگمہ ‘شاہد خان ‘وصال خیال اور جیا بٹ کو امید ہے کہ پچھلے برس کی طرح اس بار بھی ان کے مداح شو کو پسند کریں گے۔ جس میں ان کی تفریح کا اہتمام کیا گیا ہے۔
پشاور سے مزید