• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے )قا ئد ملتِ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے قائم کردہ امیر المومنین حضرت علی ؓ کی ولادت پُر نور کے سلسلے میں عالمی ایا م جشن مرتضوی ؑ کے پروگرام اتوار کو شروع ہو گئے، مختلف مذہبی و ماتمی تنظیموں اور دینی اداروں کے زیر اہتمام محافلِ میلاد کانفرنسوں اور سیمینا روں کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید