• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے تک مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 30 پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت میں 1.18 روپے اور پاؤنڈ کی قیمت میں 2.08 روپے تک کی کمی، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کے اضافے سے 278.40 روپے سے بڑھ کر 278.50 روپے اورقیمت فروخت 30 پیسے کے اضافے سے 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.75 روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید