• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانسٹیبل قتل کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ٹریفک پولیس کے 22 سالہ کانسٹیبل زبیر کو شہید کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم سجاد کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ۔سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ملزم صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اکیلا ہی تھا ٹریفک آفس کے گیٹ کے سامنے اس کا مقتول کانسٹیبل سے جھگڑا ہو گیا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید