• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمدعلی کاکڑ چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم تعینات

کوئٹہ(خ ن)محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم ونسق کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجازحکم (وزیر اعلیٰ بلوچستان) کی پیشگی منظوری کے ساتھ محمد علی کاکڑ (BSS-B/20) سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو بطور چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم (CMIT) تعینات کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید