کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق 15جنوری کو شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے ائیرپورٹ روڈ، پی اے ایف، خروٹ آباد، جبل نور، ویسٹرن بائی پاس، کڈنی سینٹر، نوحصار، اغبرگ،دوستین فیڈرزسے صبح10 تا دوپہر2 بجے بجلی بند رہے گی علاوہ ازیں15جنوری کو ہی خضدارگرڈاسٹیشن کے سٹی ون،سول کالونی،پیرعمر، ایچ پی ٹی،ٹاون سٹی، ایکسپریس سٹی، جھالاون میڈیکل کالج فیڈروں سے دوپہر2بجے تا شام 6بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔