• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن پورے ملک میں خدمت اوراعتماد کاادارہ ہے،لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے الخدمت رازی میڈیکل سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن پورے ملک کے لیے خدمت اور اعتماد کا اہم ترین ادارہ ہے۔ مزید برآں سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ا ور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نےایکسپو سنٹر میں بنو قابل لاہور سیشن گریجویشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑھا لکھا ہنر مند نوجوان ملک وقوم کا فخر اور سرمایہ ہے ۔
لاہور سے مزید