• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پریم یونین کا نجکاری کیخلاف تحریک چلانے کااعلان

لاہور( جنرل رپورٹر)ریلوے پریم یونین نے ’’ ریلوے کی نجکاری، ملک سے غداری ‘‘ کے سلوگن کے تحت بھرپواحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔اس موقع پر ضیاء الدین انصاری، شیخ محمد انور، خیر محمد تونیو، عبدالقیوم اعوان،چیف خالد محمود چوہدری نے خطاب کیا۔
لاہور سے مزید