• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج تربیتی پروگرا م 18جنوری سے شروع

لاہور(خبرنگار)عازمین حج کے لئے حج تربیتی پروگراموں کا انعقاد تحصیل کی سطح پر 18 جنوری سے ہو گا۔ عازمین حج اپنے تربیتی پروگرام کا شیڈول پاک حج موبائل ایپ سے دیکھ سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید