• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارف چوہدری عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اطلاعات مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے عارف چوہدری کو عوامی تحریک کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیاہے۔
لاہور سے مزید