• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا زکریا ذاکر مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ضلعی امیر منتخب

کوئٹہ(پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع کوئٹہ کی مجلس شوری کا اہم اجلاس ہواجلاس میں سابقہ کابینہ امیر مولانا محمد زکریا ذاکر ناظم مولانا حزب اللہ عثمانی کی پانچ سالہ کارکردگی پراطمینان کااظہار کرتے ہوئے مجلس شوری نے متفقہ طور پر آئندہ پانچ سال 2025 تا 2029ء کیلئے مولانا محمد زکریا ذاکر کو امیرمولانا حزب اللہ عثمانی ناظم مولانا اللہ داد مدنی ناظم مالیات منتخب کیاگیا ۔
کوئٹہ سے مزید