• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں جرثومی زہریلے ہتھیاروں کی روک تھام بارے میں بل پیش

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی میں جرثومی (حیاتیاتی) زہریلے ہتھیاروں کی تیاری، پیداوار اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام اور انہیں تلف کرنے کی بابت کنونشن کو موثر باعمل بنانے کا بل 1976 کنونشن برائے حیاتیاتی اور زہریلے ہتھیار (عملدرآمد) بل 2024پر پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی جانب سے یہ رپورٹ شائستہ پرویز نے بطور رکن پیش کی۔
اہم خبریں سے مزید